پاکستان نے ایک بار پھر سے ٹیکنالیجی میں امریکی اور جرمنی سائنسدانوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔۔
تھر کا کوئلہ بجلی بنانے کے قابل نہیں، چینی کمپنیوں نے بجلی بنانے کے لئے ایئر کمپریسر دینے سے انکار کر دیا۔۔ پاکستانی ذہین سائنسدانوں نے بجلی کوئلے سے بنانے کے لئے جو قدم اٹھائے اور کامیاب رہے ساتھ یہ کہتے ہوئے کے اگر چین ہمیں کمپریسر نہیں دیگا تو ہم کباڑی مارکیٹ سے خرید لیں گے پر اپنا کام ضرور پورا کریں گے۔۔