جیتو پاکستان میں ان کا کردار کوئی خاص نہیں ہے، لیکن


جیتو پاکستان میں ان کا کردار کوئی خاص نہیں ہے، لیکن سوشل میڈیا پر نوجوان ایسی پوسٹیں کر رہے ہیں، جس میں وہ فہد مصطفیٰ سے انعام نہیں بلکہ فبیہا شیرازی کا نمبر مانگ رہے ہیں۔کچھ صارفین نے فہد مصطفیٰ کو مخاطب ہوتے ہوئے ٹوئیٹ کی کہ انہیں 10 تولہ سونا یا دیگر انعامات نہیں بلکہ پیلی شرٹ پہننے والی فبیہا شیرازی کا نمبر چاہئیے۔فبیہا شیرازی کی اچانک سوشل میڈیا پر تصاویر وائرل ہوگئیں، اور پاکستان سمیت بھارت کے زیادہ تر نوجوان لڑکے، لڑکیاں ان کی خوبصورتی کی تعریفیں کرتے نظر آئے۔
رہے ہیں۔کچھ صارفین نے فہد مصطفیٰ کو مخاطب ہوتے ہوئے ٹوئیٹ کی کہ انہیں 10 تولہ سونا یا دیگر انعامات نہیں بلکہ پیلی شرٹ پہننے والی فبیہا شیرازی کا نمبر چاہئیے۔فبیہا شیرازی کی اچانک سوشل میڈیا پر تصاویر وائرل ہوگئیں، اور پاکستان سمیت بھارت کے زیادہ تر نوجوان لڑکے، لڑکیاں ان کی خوبصورتی کی تعریفیں کرتے نظر آئے۔


Like it? Share with your friends!

13
8 shares, 13 points

What's Your Reaction?

log in

reset password

Back to
log in